بھارتی فوج کے نامزد سربراہ پر سابق فوجی سربراہ کا الزام، سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے فوج کے نامزد سربراہ پر ’بے گناہوں کے قاتلوں اور ڈاکہ ڈالنے والوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش‘ کا الزام عائد کردیا، ’فوج کی تقرریوں کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے،وزیر دفاع ارون جیٹلی
بدھ 11 جون 2014 22:12
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جون۔2014ء) ہندوستانی فوج کے سابق سربراہ اور اب وفاقی وزیر جنرل وی کے سنگھ نے فوج کے نامزد سربراہ پر ’بے گناہوں کے قاتلوں اور ڈاکہ ڈالنے والوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش‘ کا الزام لگایا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنرل سنگھ اور نامزد سربراہ لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ کے درمیان اختلافات پرانے ہیں۔
جنرل سنگھ نے فوج کے سربراہ کی حیثیت سے جنرل سوہاگ کے خلاف تادیبی کارروائی کی تھی لیکن فوج کے موجودہ سربراہ جنرل بکرم سنگھ نے عہدہ سنبھالنے کے چند ہی دنوں کے اندر یہ حکم واپس لے لیا تھا۔لیکن جنرل وی کے سنگھ کے بیان کے پس منظر میں پارلیمان میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع ارون جیٹلی نے کہا کہ ’فوج کی تقرریوں کو سیاست سے الگ رکھا جانا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.