طالبان سے مذاکرات ہی امن کا واحد حل ہیں، مولانا سمیع الحق
جمعرات 12 جون 2014 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12جون 2014ء) مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے طالبان کےساتھ مذاکرات ہی امن کا واحد حل ہیں، کراچی ائیرپورٹ حملے میں غیر ملکی قوتیں ملوث ہیں۔ فضل الرحمان کہتے ہیں اسٹبلیشمنٹ وزیرستان میں آپریشن چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ امریکا کو پتا چل گیا ہے کہ مذاکرات کی بساط لپیٹ دی گئی ہے اس وجہ سے ڈرون حملے شروع ہو گئے ہیں۔
حکومت مذاکرات فوری طور پر بحال کرے۔ کراچی ایئرپورٹ اور تفتان واقعے میں بھارت بھی ملوث ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسٹبلیشمنٹ وزیرستان میں آپریشن چاہتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں اگر امن کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے سیکریٹریٹس تک محدود ہو جائیں گی۔(جاری ہے)
لاہور: (دنیا نیوز) میڈیا سے گفتگو میں مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ امریکا کو پتا چل گیا ہے کہ مذاکرات کی بساط لپیٹ دی گئی ہے اس وجہ سے ڈرون حملے شروع ہو گئے ہیں۔ حکومت مذاکرات فوری طور پر بحال کرے۔ کراچی ایئرپورٹ اور تفتان واقعے میں بھارت بھی ملوث ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسٹبلیشمنٹ وزیرستان میں آپریشن چاہتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں اگر امن کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے سیکریٹریٹس تک محدود ہو جائیں گی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ امن وامان کے لئے مختص بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے لیکن امن نہیں ہو رہا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/225203#sthash.O6gmDS6I.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.