بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، گولہ باری، 2 فوجی اور دو شہری زخمی
جمعہ 13 جون 2014 20:40
کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جون۔2014ء) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے بٹل، نکیال اور راجوری سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ فائرنگ سے ایک بچہ اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔ فائرنگ سے پاک فوج کے دو فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں. پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
بھارتی افواج کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، گولہ باری اور فائرنگ معمول بن گیا ہے۔ آج ایک بار پھر بٹل سیکٹر میں پونچھ کے علاقے میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے ایک شہری زخمی ہو گیا۔ بھارتی فوج نے راجوری سیکٹر کے علاقے ٹھنڈی کسی اور راجوری سیکٹر میں بھی فائرنگ کی اور مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.