مظفر گڑھ: گیس پائپ کی ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے 7 مزدور جاں بحق
ہفتہ 14 جون 2014 23:44
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2014ء) مظفر گڑھ کی ترکش کالونی میں گیس پائپ کی ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے سات مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ترک عوام کی امداد سے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بنائی گئی ترکش کالونی میں گیس پائپ لائن بچھائی جا رہی تھی۔ ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے سات مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
لاشوں کو ریسکیو اہلکاروں نے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔
لاشوں کی شناخت عدنان، جاوید ، علی ، لیاقت ، یاسین ، شہزاد اور ارشد کے نام سے ہوئی ہے۔ تمام افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی 21 جون کو آمد کے سلسلے میں ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا تھا۔ مزدورں نے کام کے دوران سیفٹی آلات بھی نہیں پہنانے ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.