رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کید وران ملک میں ٹریکٹر کی پیداوار اور فروخت میں تیس فیصد کمی ہوئی

جمعہ 20 جون 2014 20:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ٹریکٹر کی مقامی پیداوار اکتیس ہزار آٹھ سو باسٹھ یونٹس رہی ، جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے سے تیرہ ہزار چھ سو اکسٹھ یونٹس کم ہے۔

(جاری ہے)

ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران ٹریکٹر کی فروخت اکتیس ہزار ساٹھ یونٹس رہی۔ ۔