پی سی بی کی نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انڈر 17 ٹیم کی حتمی تشکیل کے لئے ٹرائلز میچز میں حصہ لینے والے 28 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
جمعہ 20 جون 2014 20:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) پی سی بی کی نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے انڈر 17 ٹیم کی حتمی تشکیل کے لئے ٹرائلز میچز میں حصہ لینے والے 28 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔منتحب کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لئے ہونے والے 5 ٹرائلز میچز میں حصہ لیں گے جس کے بعد ٹیم کے لئے حتمی کھلاڑیوں کا اعلان ہوگا۔
(جاری ہے)
پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ28 کھلاڑیوں میں عمران رفیق ،یوسف بابر (ملتان)،گوہر حفیظ ،سفیر احمد (لاہور)،ناصر نواز ،ذیشان ملک ،شاداب خان (راولپنڈی)،سید مزمل شاہ ،سجوال ریاض ،علی عمران، شہریار آفاقی،اسجد نواز (اسلام آباد)،سلمان شاہ (پشاور)،اعتزاز کھوکھر ، محمد شاہ ہبل خان ،ایم سلیم (فیصل آباد)،عاقب جاوید،عثمان علی ،محمد عمیر(بہاولپور)،ایم ابراہیم ،سلطان محمود ،محمد عارف (ایبٹ آباد)،عمران خان ،محمد عمران(کوئٹہ)،احمد اقبال(سیالکوٹ)حسن شہاب ،اسامہ علی ،اعظم خان (کراچی ) شامل ہیں۔
جونیئر سلیکشن کمیٹی کی جانب سے نیشنل انڈر 16 ایڈوانس کوچنگ پروگرام کے ذریعے جن25 کھلاڑیوں کا پہلے ہی انتحاب کیا جاچکا ہے وہ بھی ان میچز میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ ٹرائلز میچز 23 سے 27 جون تک ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.