جیو کو ایک اور دھچکا! عامر لیاقت نے ایکسپریس میڈیا گروپ جوائن کر لیا
جمعہ 20 جون 2014 21:51
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 20 مئی 2014) جنگ اور جیو گروپ کے نائب صدر اور مشہور سکالر اور پروگرام ہوسٹ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے جیو گروپ کو خیر باد کہہ دیا ہے، اور ایکسپریس میڈیا گروپ جوائن کر لیا ہے. ڈاکٹر عامر لیاقت جیو کے نائب صدر کے طور پر کافی عرصہ سے خدمات سرانجام دے رہے تھے، اب انہوں نے ایکسپریس گروپ کے میڈیا کی صدارت سنبھال لی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام مریم نواز کو دعائیں دے رہے ہیں، ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے قصیدے کیوں نہ پڑھیں، عظمیٰ بخاری
-
میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں، بہتر ہوگا کہ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں، اطالوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو مشورہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
-
حج 2027ء کیلئے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان
-
امریکہ-ایران مذاکرات: پاکستانی، ایرانی اور امریکی حکام سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
-
برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان
-
امریکہ ایران معاہدے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، دفتر خارجہ
-
ایرانی امریکی معاہدے سے نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات میں اضافہ
-
سپریم کورٹ نے 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی
-
بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو دائرہ اسلام میں داخل
-
پاکستان کا تاریخی امن مشن؛ امریکی و ایرانی وفود سوئٹزرلینڈ میں موجود، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی پہنچ گئے
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن پر تارکین وطن کے ساتھ یکجہتی کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.