پاکستان کا اعزازایف پی سی سی آئی کے صدر زکر یا عثمان ٹا پ 100بہتر ین چیف ایگز یکٹو میں شا مل

جمعہ 20 جون 2014 23:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین20۔جون۔2014ء) ای سی او کلب پا کستا ن نے ملک بھر کے مختلف اداروں کے بہتر ین کا رکردگی والے ٹاپ 100چیف ایگز یکٹو کے نا م کتا بی شکل میں شا ئع کیے ہیں۔ جسمیں مختلف سر کا ری ، لو کل ، معا شی اور تجا رتی پرائیو ٹ ادارے اور سو شل سیکٹر ز شا مل ہیں ۔ فیڈ ریشن آف پاکستا ن چیمبرز آ ف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زکر یا عثمان کو بھی ٹا پ 100بہتر ین چیف ایگز یکٹو میں شا مل کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملکی صنعت کے فر وغ اور تر قی اور ملکو ں کے ساتھ با ہمی تجا رتی اور معا شی تعلقا ت مستحکم کر نے کے ذریعے پا کستا ن کی ایکسپو رٹ میں اضا فہ کر نے کی کو ششو ن اور ایف پی سی سی آئی کو انٹر نینشل فو رم پر فعا ل ادارہ بنا نے کے سلسلے میں خدمات کے نتیجے میں چیف سیکر یٹر ی سند ھ نے ایوارڈ سے بھی نوازا۔ زکر یا عثمان جوکہ فیڈریشن کی صدر کی حیثیت سے فر ائض انجا م دے رہے ہیں ۔ جو کہ ملک بھر کے 56 چیمبرز اور 102ٹر یڈ ایسو سی ایشنز کا سر پر ست ادارہ ہے ۔ اسکے علا وہ زکر یا عثمان بہت سی سر کاری اور پرائیوٹ داروں کے بورڈ آف ڈائر یکٹر ز کے ممبر بھی ہیں اور مختلف چیمبرز اور ٹر یڈایسو سی ایشنز میں مختلف عہدوں پر 1985سے پا کستا ن کی بز نس کمیونٹی کی خدما ت کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :