روس کی پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز دینے کی یقین دہانی
ہفتہ 21 جون 2014 14:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء) روس نے پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے حوالے سے اٹھائے جانیوالے بھارتی اعتراضات کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو ان جدید ہیلی کاپٹرز کی فروخت کیلیے ہونیوالے معاہدے کی پاسداری کا یقین دلایا ہے۔ یہ یقین دہانی سفارتی ذرائع کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے جمعہ کوماسکومیں پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیزسے ہونیوالی ملاقات میں کرائی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ بھارتی حکام نے اس معاہدے کے حوالے سے پاک ،روس مذاکرات کا اعلان ہونے کے بعد روسی حکام سے رابطہ کرکے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیاتھا تاہم روس نے ان اعتراضات کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.