شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو سکیورٹی اہلکار شہید، دو زخمی
منگل 24 جون 2014 14:21
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جون 2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وان میں خود کش حملہ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کے بعد جیٹ طیارے بھی حرکت میں آ گئے ہیں مختلف علاقوں میں شدید بمباری کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل سپن وان میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے ساتھ بارودسے بھری گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار جبکہ دو زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویش بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب جیٹ طیاروں نے واقعہ کے بعد میر علی پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دس افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔واقعہ کی ذمہ دار انصار مجاہدین نامی تنظیم نے قبول کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.