میلبورن میں شروع ہونے والی چیف ایگزیٹیو کمیٹی کے اجلاس میں دنیا کے گراؤنڈز کے سائز پر نئی بحث شروع ہوگئی ،ہم دنیا کے تمام گراؤنڈز میں باؤنڈری لائن کا سائز ایک جیسا رکھنا چاہتے ہیں، جنرل منیجر آئی سی سی
جمعرات 26 جون 2014 15:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) اس سال یکم جنوری کو نیوزی لینڈ کے شہر کوئینز ٹاون میں کیوی بیٹسمین کورے اینڈرسن نیویسٹ انڈیز کے خلاف36 گیندوں پر ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کی تیز رفتار سنچری بنائی تھی اور پاکستانی شاہد آفریدی کو 18سال بعد37 گیندوں پر سنچری کے عالمی ریکارڈ سے محروم کردیا تھا۔
(جاری ہے)
تاہم میلبورن میں شروع ہونے والی چیف ایگزیٹیو کمیٹی کے اجلاس میں دنیا کے گراؤنڈز کے سائز پر بحث ہوئی اور یہ تجویز سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں محدود اوورز کی کرکٹ ایک ہی جیسی باونڈری سائز پر کھیلی جائے۔
آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ جیف ایلرڈیس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کے تمام گراؤنڈز میں باؤنڈری لائن کا سائز ایک جیسا رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باؤنڈری کے سائز کے علاوہ غیر قانونی بولنگ ایکشن کے بارے میں بھی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں غور کیا جائے گامزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.