40 ارب روپے ڈویلپمنٹ منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں، کوشش ہے زیادہ تر رقم تعلیم اور صحت پر خرچ کی جائے، وزیر اعلی بلوچستان
جمعرات 26 جون 2014 17:32
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26جون۔2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت 40ارب روپے ڈویلپمنٹ منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم زیادہ تر تعلیم اور صحت پر رقم خرچ کریں ۔انہوں نے یہ بات جمعرات کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت کہی جب اے این پی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان نے پوائنٹ آف آرڈر پر تقریر کرتے ہوئے کہاکہ جناب اسپیکر اسمبلی کے باہر فارماسسٹس کے ارکان احتجاج کررہے ہیں ۔
کسی رکن کو بھیجا جائے کہ ان کے مطالبات سنے جاسکے اس موقع پر صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے کہاکہ میں نے فارماسسٹس کے عہدیداروں سمیت دیگر ملازمین جنہوں نے احتجاجی جلسے جلوس کئے تھے کہا تھا کہ بجٹ کے بعد آپ سے بیٹھ کر ان مسئلوں پر بات کرینگے اب معلوم نہیں کہ انہوں نے دوبارہ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیوں کیا وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ میں نے فارماسسٹ اور دیگر ہڑتالی ملازمین سے کہاہے کہ وہ سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور سیکرٹری فنانس سے ملاقات کرے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.