ایران میں اسقاط حمل کو قابل سزا جرم،میاں بیوی کو پانچ سال کے لیے جیل جاناہوگا
ہفتہ 28 جون 2014 20:24
تہران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) یران کی مجلس شوریٰ نے ایک متنازعہ مسودہ قانون کی منظوری دیدی جس کے تحت ”ضبط ولادت“کے مرتکب مرد و خواتین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا دی جا سکے گی۔
(جاری ہے)
یہ قانون ایک ایسے وقت میں منظور کیا گیا ہے جب مرشد اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے آبادی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے اور موجودہ آبادی کو تحفظ فراہم کرنے کے خصوصی احکامات بھی متعدد مرتبہ سامنے آچکے ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق ضبط ولادت کیخلاف مسودہ قانون کی منظوری مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)کے اجلاس میں دی گئی۔ بل کے حق میں 107 اور مخالفت میں 72 ووٹ ڈالے گئے جبکہ آٹھ ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیااس قانون کے تحت اسقاط حمل کو قابل سزا جرم قرار دیتے ہوئے شوہر، بیوی یا دونوں کو دو سے پانچ سال کے لیے جیل میں ڈالا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.