امریکی خلائی ادارے ناسا کی مریخ پر لینڈنگ کی تیاریاں، اڑن طشتری کا تجربہ کیا گیا
اتوار 29 جون 2014 20:47
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون۔2014ء)امریکی خلائی ادارے ناسا نے مستقبل میں مریخ کی سطح پر اترنے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک طرح کی اڑن طشتری کا تجربہ کیا ہے۔ اس طشتری کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے ہوائی کے ایک فوجی اڈے سے اڑایا گیا۔
(جاری ہے)
پہلے ایک فٹ بال گراوٴنڈ کے سائز کے گیس کے ایک غبارے نے اس اڑن طشتری کو چھتیس ہزار میٹر کی بلندی پر پہنچایا۔ وہاں سے ایک راکٹ انجن نے اسے آواز سے 3.8 گنا زیادہ رفتار کے ساتھ تقریباً پچپن ہزار میٹر کی بلندی پر پہنچا دیا۔ زمین کی طرف واپسی کے دوران پیراشْوٹ صحیح طریقے سے نہ کھل سکا اور یہ اڑن طشتری سمندر میں جا گری۔ اس کے باوجود ناسا نے 150 ملین ڈالر کی لاگت سے کیے جانے والے اس تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.