پنجاب حکومت کا کالعدم تنظیموں کے 1300کارکنان کی ذہنی تربیت کرنے کا فیصلہ
بدھ 2 جولائی 2014 20:09
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کے 1300کارکنان کی ذہنی تربیت کرنے کا فیصلہ کرلیا ،منظوری کے بعد پروگرام کے لئے 24کروڑ روپے کی رقم مختص کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں کے ایسے کارکنان جو فورتھ شیڈول میں شمار کئے جاتے ہیں اور انکو اپنے تھانے کی حدود چھوڑنے سے قبل متعلقہ تھانے کو آگاہ کرنا ہوتا ہے پنجاب حکومت نے ایسے تمام مشتبہ کارکنا ن کی ذہنی تربیت کرنے کا کر لیا ہے ۔
پہلے مرحلے میں چھ ماہ کے کورس کرائے جائیں گے جن کے امتحانات کو مشتبہ افراد کوپاس کرنا ہوگا اورفورتھ شیڈول میں شامل تمام افراد کویہ کورس لازمی کرنا ہوگا ۔ کورس کے دوران مختلف مکاب فکر کے علماء کرام درس بھی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس پروگرام کی صوبائی حکومت نے منظوری دیدی ہے جبکہ پروگرام کیلئے 24کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.