نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
بدھ 2 جولائی 2014 21:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔2014ء) عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تاہم اس کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق نوٹی فکیشن میں بتایاگیا ہے کہ نرخوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ مئی کیلئے کی گئی ہے۔ کمی سے صارفین کو چھ ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ تقسیم کار کمپنیاں رواں ماہ کے بلوں میں صارفین کو ریلیف فراہم کریں گی۔ کمی کا اطلاق پچاس یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ مئی میں تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین نے آٹھ ارب بتیس کروڑ بیاسی لاکھ یونٹ بجلی استعمال کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
میرے بھائی نے صوبائی کابینہ سے خود استعفیٰ دیا ہے ،شیر افضل مروت
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.