ایف بی آرنے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا
جمعرات 3 جولائی 2014 20:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو(ایف بی آر)نے پرچون فروشوں کی ٹیکس رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیاہے، کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ مشین رکھنے والے پرچون فروشوں اور6 لاکھ روپے سالانہ بجلی کا بل ادا کرنے والے دوکانداروں کو بھی رجسٹریشن کرانا ہو گی۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ایئرکنڈیشنڈ شاپنگ مالز، پلازہ یا بزنس سنٹر کی رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گی۔
مقامی یا بین الاقوامی سٹورز چلانے والوں کو بھی رجسٹریشن کرانا ہو گی۔ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ مشین رکھنے والے پرچون فروشوں چھ لاکھ روپے سالانہ بجلی کا بل ادا کرنے والے دوکانداروں کو بھی رجسٹریشن کرانا ہو گی جن پر اسٹینڈآرڈ ریٹ کے مطابق سیلز ٹیکس لاگو ہو گا دیگر پرچون فروشوں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.