پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

جمعہ 4 جولائی 2014 17:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 4جولائی 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل( نیو ری آرگنائزڈ سکیم)سپلیمنٹری 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :