تعلیم کے فروغ کیلئے دنیا کا چکر لگانے والا 17 سالہ پاکستانی طالبعلم لاہور پہنچ گیا
ہفتہ 5 جولائی 2014 12:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5جولائی 2014ء) غریب اور نادار پاکستانی بچوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے جہاز پر پوری دنیا کا چکر لگانے والا 17 سالہ پاکستانی طالب علم اپنے والد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان کے غریب ااور نادار بچوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘ کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کے لئے پوری دنیا کا چکر لگانے والا 17 سالہ طالب علم حارث سلیمان اپنے والد کے ہمراہ لاہور پہنچا تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
حارث سلیمان کے والد بابر سلیمان کا کہنا تھا کہ دی سٹیزن فاؤنڈیشن کے تحت پاکستان میں 1000 اسکول غریب اور مستحق بچوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے مستقبل کے معماروں میں تعلیم کے فروغ کے لئے دنیا بھر سے 10 لاکھ ڈالر جمع کرنے کے لئے چندہ مہم کا آغاز کیا، ہمارا 40 فیصد مشن مکمل ہو چکا ہے جس میں 6 لاکھ ڈالر جمع کئے جا چکے ہیں، 4 لاکھ ڈالر جمع کرنا باقی ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 17 سالہ حارث سلیمان کا شمار دنیا کے گرد جہاز پر چکر لگانے والے سب سے کم عمر ترین پائلٹس میں کیا جارہا ہے جب کہ ان کے والد بابر سلیمان خود بھی پائلٹ ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.