قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پندرہ جولائی کو ٹیم کو جوائن کریں گے
منگل 8 جولائی 2014 18:01
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پندرہ جولائی کو ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فیلڈنگ کوچ گرانٹ لوڈن بھی ان کے ساتھ ہی اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کے ترجمان کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے زمبابوین بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور پندرہ جولائی کو ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اور ٹرینر گرانٹ لوڈن بھی گرانٹ فلاور کے ساتھ ہی ٹیم کو جوائن کریں گے. دونوں کوچز کے پاکستان پہنچنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا کوچنگ پینل ہیڈ کوچ وقار یونس کی سربراہی میں ایک میٹنگ کرے گا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جولائی کے آخری ہفتے میں لگایا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم یکم اگست کو کولمبو روانہ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.