عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کو خوراک کی فراہمی کے 7 مراکز قائم کردیئے گئے
بدھ 9 جولائی 2014 14:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 9جولائی 2014ء) عالمی ادارہ خوراک کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین کو خوراک کی فراہمی کے 7 مراکز قائم کردیئے گئے۔ایک انٹرویو میں عالمی ادارہ صحت کے ترجمان امجد جمال نے بتایا کہ ادارے کی جانب سے آئی ڈی پیز کیلئے خوراک کی فراہمی کیلئے 7 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بنوں میں 4 جبکہ لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایک مرکز فعال ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ادارے کی جانب سے اب تک 25 ہزار 850 خاندانوں میں 2 ہزار 342 ٹن گندم تقسیم کی جا چکی ہے۔ عالمی ادارہ کے ترجمان نے بتایا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے شمالی وزیرستان کے متاثرین میں تقسیم کرنے کیلئے 86 ہزار ٹن گندم عطیہ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں 26 ہزار میٹرک ٹن گندم حکومت کی جانب سے مہیا کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلہ میں 25 ہزار میٹرک ٹن گندم فراہم کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.