بھارت میں ہوٹل ملازم نے دوکروڑمالیت کی لیمبورگنی دیوار سے ٹکرا دی
جمعرات 10 جولائی 2014 18:15
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک فائیوسٹار ہوٹل کے ملازم نے ایک انتہائی مہنگی سپورٹس کار لیمبورگنی گلارڈو کو پارکنگ کی کوشش کے دوران دیوار سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں بیش قیمت گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے لی میریڈین ہوٹل کے سامنے ہونے والے ا س حادثے میں گاڑی کا اگلا حصہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔
گاڑی کے ڈرائیور نپون مگلانی نے بھارتی اخبار کو بتایا کہ یہ گاڑی اس سے پہلے بھی کئی بار ہوٹل کے ملازمین نے پارک کی ہے۔ مگلانی نے اپنی بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے یہ گاڑی اپنے دوست سے ادھار لی ہوئی تھی اور وہ پچھلے جمعرات سے اس ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ڈرائیور نپون کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے ہوٹل اور اس کے ملازم ارون کمار کے خلاف پولیس کیس درج کروا دیا ہے مگر انتظامیہ اس حادثے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.