خیبرپختونخوا حکومت کا بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کا اعلان
جمعہ 11 جولائی 2014 15:38
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) خیبرپختونخوا حکومت نے طول لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بھی دعوت دی کہ وہ بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں اور جلسوں میں شرکت کریں۔
انہوں نے وفاقی حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بھی مزے کے ہیں، کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، اگر ہم سیدھے سادھے ہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہمیں بیوقوف بنانے کی کوشش کی جاتی رہے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کو 80 ارب روپے دے دیئے لیکن لواری ٹنل کے لئے انہوں نے کے پی کے حکومت کو کچھ نہیں دیا۔
(جاری ہے)
پرویز خٹک نے مزید کہا کہ کے پی کے حکومت تمام محکموں میں اصلاحات لا رہی ہے، جب حکومت ملی تو صوبے میں تمام کام بگڑا ہوا تھا ایک سال سے تحریک انصاف کے منشور پر کامیابی سے عمل جاری ہے اور امید ہے کہ 5 سال میں صوبے کا نقشہ بدل دیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.