قومی اسمبلی ذیلی کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز ریگو لیشن اینڈ کو آرڈینینشن کا اجلاس ، سرکاری اہلکار کی میڈیا کے نمائندوں سے بدتمیزی،صحافیوں نے وزارت صحت کے اہلکار کی بدتمیزی پر احتجاجاً اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ،میڈیا کی رپورٹنگ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اجلاس کی کاروائی کے دوران میڈیا کو دور رکھ جائے،ڈاکٹر بصیر اچکزئی
جمعہ 11 جولائی 2014 20:46
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) قومی اسمبلی کی ذ یلی کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگو لیشن اینڈ کو آرڈینینشن کے اجلاس میں سرکاری اہلکار کی میڈیا کے نمائندوں سے بدتمیزی،صحافیوں نے وزارت صحت کے اہلکار کی بدتمیزی پر احتجاجاً اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا،حقائق سے پردہ پوشی کیلئے نیشنل ایڈز پروگرام کے ڈائیریکٹر ڈاکٹر بصیر اچکزئی نے اجلاس میں کنونئیر کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ میڈیا کی رپورٹنگ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اجلاس کی کاروائی کے دوران میڈیا کو دور رکھ جائے۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کی زیلی کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس کنوئینرڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس ہوا، اجلاس میں اراکین کمیٹی سمیت وزارت اور ایچ آئی وی ایڈز پروگرام کے حکام نے شرکت کی، اجلاس کا ایجنڈا ایچ آئی وی ایڈز پروگرام کی کارکردگی اور مستقبل کے پروگرامز کا جائزہ لینا تھا، اجلاس میں اس وقت کشیدہ ترین صورتحال پید ہوگئی جب ایچ آئی وی ایڈز پروگرام کے منیجر ڈاکٹر عبدالبصیر اچکزئی نے کمیٹی کنونئیر سے کہا کہ میڈیا کی رپورٹنگ کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں ، اجلاس کی کاروائی کے دوران میڈیا کے نمائندوں کو د ورکھا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.