الطاف حسین کا بانکی مون کو خط، فلسطینی علاقوں پر حملے رکوانے کا مطالبہ
ہفتہ 12 جولائی 2014 12:53
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12جولائی 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔
(جاری ہے)
الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے علمبردار تمام اسلامی و غیراسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور انداز میں آواز بلندکریں اور تمام سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی حکام کو قائل کریں کہ وہ تنازع کے حل کے لئے بات چیت کا راستہ اختیار کرے۔
الطا ف حسین نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر دلی صدمہ اور افسوس کااظہار کیا اور شہیدوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کااظہارکیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.