مشہور فلم ہیری پوٹر میں ویئر وولف کا کردار ادا کرنے والے برطانوی اداکار ڈیوڈ لیجینو، ڈیتھ ویلی میں مردہ پائے گئے، پچاس سالہ اداکار کی لاش پنوراما میں ایک مشہور فلمی سپاٹ زیبرسکی پوائنٹ کے قریب سے ملی، موت عارضہ قلب کی وجہ سے ہوئی ، پولیس
ہفتہ 12 جولائی 2014 22:06
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) مشہور فلم 'ہیری پوٹر' میں ویئر وولف کا کردار ادا کرنے والے برطانوی اداکار ڈیوڈ لیجینو، ڈیتھ ویلی میں مردہ پائے گئے ہیں۔امریکی پولیس کے مطابق پچاس سالہ اداکار کی لاش پنوراما میں ایک مشہور فلمی سپاٹ زیبرسکی پوائنٹ کے قریب سے ملی۔مقامی پولیس شیرف کے مطابق اْن کی موت عارضہ قلب کی وجہ سے ہوئی۔
ہائیکنگ کرنے والے دو افراد کو ڈیوڈ لیجینو کی لاش کو ڈیتھ ویلی کے ایک دور دراز علاقے سے ملی، جہاں کا درجہ حرارت گرمیوں میں 49 ڈگری سیلسیئس تک جا پہنچتا ہے۔انیو کنٹری شیرف آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ڈیتھ ویلی سے ملنے والی لاش کو پچاس سالہ امریکی شخص ڈیوڈ لیجینو کے نام سے شاخت کرلیا گیا۔بیان کے مطابق ڈیوڈ کی موت کی وجہ عارضہ قلب کو قرار دیا گیا، تاہم موت کی حتمی وجہ کا تعین کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.