یوم آزادی کون منائے گا؟عید کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟،یہ اور دیگر سوالات سیاسی بیٹھکوں میں زیربحث ،سیاسی پنڈت بھی متحرک ہوگئے ، پیشگوئیوں کا سیلاب، کون سچا، یہ وقت ہی بتائے گا
اتوار 13 جولائی 2014 17:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) یوم آزادی کون منائے گا؟عید کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟یہ اور دیگر سوالات اس وقت سیاسی بیٹھکوں میں زیربحث ہیں اور سیاسی پنڈت اپنی پیشگوئیوں کا بھرپور اظہار کر رہے ہیں لیکن آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ ان کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں۔
(جاری ہے)
سیاسی پنڈتوں کے زیرغور دیگر سوالات میں نوازشریف سے ملاقاتوں کے بعد کیا چوہدری نثار کی ناراضگی ختم ہوئی؟ارسلان افتخار کے معاملے میں کیا عدلیہ بلیم گیم کا حصہ بنے گی؟ ۔
کیا انتظامی مشینری انقلاب کا راستہ روک سکے گی ؟کیا حکومت کی میڈیا پر گرفت مضبوط ہے،کیا اسلام آباد ،ریڈزون میں لانگ مارچ کے داخلے پر ٹرپل ون بریگیڈئر مزاحمت کرے گی؟ ۔بجلی کا بحران ختم ہو جائے گا یا نہیں؟۔کیا ن لیگ کی حکومت کرپشن سے منہ موڑ چکی ہے اور ملک واقعی ترقی کی جانب گامزن ہے؟ شامل ہیں۔دوسری جانب ان سیاسی پنڈتوں کا خیال ہے کہ اگر اشرف غنی اور ملا عمر کی افغانستان میں صلح ہوگئی تو ملا فضل اللہ کو زمین پناہ دے گی نہ آسمان دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.