حکومت مخالف پوسٹ پر ایرانی نوجوانوں کو سزا،آٹھ نوجوانوں کو مجموعی طور پر 127 سال کی سزا سنائی گئی
پیر 14 جولائی 2014 19:46
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء)ایران کی ایک انقلابی عدالت نے فیس بک پر حکومت مخالف پوسٹ کرنے پر آٹھ نوجوانوں کو مجموعی طور پر 127 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ایرانی میڈیا نے ان نوجوانوں کے نام کا ذکر کئے بغیر بتایا گیا تھا کہ ان نوجوانوں کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے، حکومت مخالف پروپیگنڈا اور مذہبی اقدار اور ایرانی رہنمائوں کی بے عزتی کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔
رپورٹ میں یہ ضرور بتایا گیا تھا کہ سزا یافتہ نوجوانوں کا تعلق تہران، یزد، شیراز، آبادان اور کرمان کے علاقوں سے تھا اور ان سب کو 11 سے 21 سال کے درمیان مدت کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان نوجوانوں کو اس سزا کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے۔ایران میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی جن میں ٹویٹر اور فیس بک شامل ہیں، روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جاتی ہے تاکہ ان میں سے حکومت اور اسلام مخالف ایجنڈے کی نشاندہی کی نشاندہی کی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.