ایلزہائمرز کے ایک تہائی کیسز کو روکا جا سکتا ہے،تحقیق
پیر 14 جولائی 2014 20:42
لندن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء)یونیورسٹی آف کیمبرج کی ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ ایلزہائمرز بیماری کے ہر تین میں سے ایک ایسا کیس ہوتا ہے جس میں اس بیماری کو روکا جا سکتا تھا۔یونیورسٹی آف کیمبرج کی ایک تحقیق کے مطابق تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس بیماری کے پیدا ہونے میں ورزش کی کمی، تمباکو نوشی، ڈپریشن اور غیر معیاری تعلیم کا اہم کردار ہوتا ہے۔
اس سے پہلے 2011 میں ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ ہر دو میں سے ایک ایسے کیس کو روکا جا سکتا ہے تاہم نئی تحقیق میں دیگر وجوہات کو بھی زیرِ غور لایا گیا ہے۔تاہم ایلزہائمرز ریسرچ یو کے کا کہنا ہے کہ اب بھی اس بیماری میں سب سے بڑا عنصر عمر ہے۔جریدے لانسٹ نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں آبادی کی معلومات جمع کر کے ایلزہائمرز کے سات مرکزی عناصر دریافت کرنے کی کوشش کی گئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.