فٹبال ورلڈکپ 2014ء ،جرمنی کی کامیابی کے بعدنئی فیفافٹ بال رینکنگ میں عالمی چمپئن جرمنی درجہ بندی میں پہلے نمبرپرآ گئی
جمعرات 17 جولائی 2014 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17جولائی 2014ء) فٹ بال ورلڈکپ 2014ء میں جرمنی کی کامیابی کے بعدفیفاکی جانب سے جاری ہونیوالی نئی فیفافٹ بال رینکنگ میں عالمی چمپئن جرمنی درجہ بندی میں پہلے نمبرپرآ گئی ۔ ارجنٹائن 3، ہالینڈ 12، کولمبیا 4، بیلجیئم 6 یورو گوئے ایک درجے ترقی پا کر بالترتیب دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
فرانس 7 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گیا۔ 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کی 4 اور سابق چیمپئن سپین کی 7درجے تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کی 10، پرتگال کی 7 اور اٹلی کی 5 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ کوسٹا ریکا 12 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گیا۔ برازیل میں منعقدہ بیسویں فیفا ورلڈ کپ کے بعد جمعرات کو فیفا نے تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم جرمنی نے ایک درجے ترقی پا کر سپین سے پہلی پوزیشن چھین لی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.