دوسرا پیس کپ ،یونائیٹڈ اسپورٹس کی دوسری فتح
ہفتہ 19 جولائی 2014 18:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) حسین لو ائی کرکٹ اسٹیڈیم پر نیا ناظم آبا د میں منعقد ہو نے والے دوسرے پیس کپ فلڈ لائیٹ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں گروپ "A"میں یو نائیٹڈ اسپورٹس نے مد مقابل فیصل ولفز اسٹا ر کو باآسانی 7 وکٹ سے پیچھاڑ کر دوسری کا میابی حاصل کر لی۔ فاتح حسن جاوید میچ وننگ 65 رنز بنا کر بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
فصیل آبا د وولفر اسٹار نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنا سکی۔ شاہد جلال نے 27 گیندوں پر 3 چوکوں کی مددسے 31 رنز ، علی شان نے28 رنز 35 گیندوں پر 2 چوکوں کی مددسے اسکور کیے جبکہ عثمان نوار نے 11 بالوں پر جار حانہ 26 رنز میں 3 چھکے لگائے۔فاسٹ بولر جنید خان نے شاندار بولنگ کا مظاہر کر تے ہوئے 20 اور آف اسپنر وسیم اختر نے 24 رنز کے عوض 3-3 کھلاڑیوں کو پویلین واپس روانہ کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
-
پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.