قراقرم ہائی وے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

ہفتہ 19 جولائی 2014 22:04

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء)قراقرم ہائی وے گلگت اور راولپنڈی کے درمیان تمام قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ا س سے پہلے پہاڑی تودے گرنے سے دو مقامات رائی کوٹ اور دیامر میں چلاس کے قریب بند ہوگئی تھی