خیبرایجنسی ، سیکورٹی فورسز پر فائرنگ ، خاصہ دار فورس کے2اہلکار شہید

اتوار 20 جولائی 2014 23:17

خیبرایجنسی ، سیکورٹی فورسز پر فائرنگ ، خاصہ دار فورس کے2اہلکار شہید

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ سے خاصہ دار فورس کے2اہلکار شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چار ماروں روڈ پر نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس سے 2سیکورٹی اہلکار عبدالرحمان اور عبدالوہاب شہید ہوگئے۔