پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ایف اے ، ایف ایس سی کے پرچوں کی چیکنگ کا مرحلہ مکمل

منگل 22 جولائی 2014 18:05

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ایف اے ، ایف ایس سی کے پرچوں کی چیکنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ نتائج کا اعلان پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ کچھ روز میں کر دیاجائے گا ۔

(جاری ہے)

پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے خصوصی شیلڈ دی جائیگی ۔ پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے ایف اے ایف ایس سی کے پرچوں کی چیکنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور پرنٹنگ کاکام شروع کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :