انگلینڈ نے بھارت کو ساؤتھپمٹن ٹیسٹ میں 266 رنز سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر
جمعرات 31 جولائی 2014 20:18
ساؤتھمپٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 266 رنز سے شکست دے کر 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کردی۔انگلینڈ کے باؤل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری روز بھارت نے 4 وکٹ کے نقصان پر 112 رنز سے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اسے جیت کے لئے 332 رنز درکار تھے تاہم معین علی کی تباہ کن بولنگ کے سامنے کوئی بھارتی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا اور روہت شرما آخری روز بغیر کوئی کھاتا کھولے 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.