انڈیانا‘ طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی نژ اد پائلٹ حارث سلیمان سپردخاک ،جنازے میں شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی
جمعہ 1 اگست 2014 15:07
انڈیانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء)طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانینژ اد پائلٹ حارث سلیمان کی نماز جنازہ انڈیانا میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
پاکستان میں نادار بچوں کی تعلیم کے مشن کی خاطر دنیا کا چکر لگانے والے حارث کی نماز جنازہ مقامی وقت کے مطابق 2 بجے ادا کی گئی، بعد ازاں انھیں مقامی قبرستان میں دفن کردیا گیا، جنازے میں شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ حارث تعلیم کا مشن لیے جاں بحق ہوئے اس لیے وہ شہید ہیں، حارث نے تعلیم کے فروغ کیلیے 10 لاکھ امریکی ڈالر جمع کیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حارث کی خدمات کے اعتراف میں ان کا نام اعلیٰ سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.