کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
ہفتہ 2 اگست 2014 20:20
گلاسگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء)کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کے 52 کلو فلائی ویٹ کیٹیگری کے فائنل میں آسٹریلوی باکسر نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کو ہرا کر طلائی تمغہ جیت لیا جبکہ محمد وسیم چاندی کا تمغہ حاصل کرپائے۔
(جاری ہے)
باکسنگ کے فائنل مقابلے میں محمد وسیم کا سامنا آسٹریلیا کے ایندرے مولینے سے ہوا جس میں انہوں نے اپنے حریف کا جم کر مقابلہ کیا تاہم آخری راؤنڈ میں وہ ایک پوائنٹ سے پیچھے رہ گئے اور فائنل مقابلہ ایندرے مولینے نے صرف ایک پوائنٹ کے فرق سے جیت کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا جبکہ محمد وسیم چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے۔
واضح رہے کہ اس چاندی کے تمغے کے ساتھ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے چاندی کے تمغوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے جب کہ ایونٹ میں پاکستان اب تک کوئی طلائی تمغہ نہیں جیت پایا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.