بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
مڈل اوورز میں مشکلات کا شکار تھے اس لیے نسیم شاہ کو آرام کروایا اور حسن کو موقع دیا تاکہ مختلف کمبی نیشن آزما سکیں : قومی کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 15 مئی 2024 15:57
(جاری ہے)
میچ کے اختتام پر بابر اعظم نے حسن علی کو کھلانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم مڈل اوورز میں مشکلات کا شکار تھے اس لیے نسیم شاہ کو آرام کروایا اور انہیں موقع دیا تاکہ مختلف کمبی نیشن آزما سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عماد وسیم مشکل وقت میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں جب کہ عامر بطور سینئر باؤلر بہترین کردار نبھارہے ہیں۔ دوسری جانب آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں فاسٹ بولر حسن علی کی شمولیت پر شائقین کرکٹ نے بابر اعظم سے دوستی کا طعنہ دیتے ہوئے کہا اس پرفارمنس پر انہیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کیا جارہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم اور فینز میں گرما گرمی، ای سی بی نے پاکستان ٹیم کو اضافی سکیورٹی افسران فراہم کردیئے
-
صرف 9 کھلاڑی دستیاب، آسٹریلین سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز کی وارم اپ میچ میں شرکت
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.