فلم میں کوئی مزاحیہ شرارت کرنا چاہتی ہوں،عالیہ بھٹ
پیر 4 اگست 2014 17:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) بالی ووڈ کی نو آموز اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے بیشک اب تک اپنی فلموں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور اب بھی وہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کر رہی ہیں لیکن اس نوجوان ادکارہ کامیڈی میں بھی کوئی مزاحیہ کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
مہیش بھٹ کی یہ بیٹی کوئی انوکھی سی مزاحیہ شرارت کا سا کردار کرنا چاہتی ہیں جیسا کہ دپیکا پڈوکون نے فلم ’’چنائی ایکسپریس ‘‘ میں مینا اما کا کردار نبھایا تھا۔
عالیہ نے اپنی اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ روہت شیٹی کی فلم میں دکھائے جانے والے مزاحیہ انداز کو پسند کرتی ہیں‘ پس اگلی مرتبہ روہت شیٹی اس مزاحیہ پن کے لیے جس اداکارہ کو ڈھونڈ رہے ہیں تو انھیں پتہ ہے کہ کون اس کے لیے موزوں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.