تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے اور مراعات فراہم کرنے سے ہی ملک میں صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کیا جا سکتا ہے،چوہدری ارشد حسین
ہفتہ 9 اگست 2014 22:25
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء)ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے اور انہیں صنعتوں کے قیام کیلئے مراعات فراہم کرنے سے ہی ملک میں صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کیا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف ملکی معیشت بہپتر ہو گی بلکہ مقامی سطح پر روزگار کے مواع بھی میسر آئیں گے ۔
ساہیوال چیمبر مقامی صنعتوں کی تیار اشیاء کی بیرون ملک بر آمد کیلئے اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ یہاں کی صنعتوں کو بھی بیرون ملک منڈیوں تک رسائی ہو ۔وہ یہاں ڈیمو کریٹک گروپ کی طرف سے عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں گروپ کے چیئرمین شیخ عظمت سلیم ،سینئر نائب صدر کے ایم خان ،سابقہ نائب صد ر شیخ محمد اکرام اور سہیل انجم انصاری کے علاوہ تاجروں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.