نواب شاہ ،مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق ، 10افراد زخمی

اتوار 10 اگست 2014 12:32

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) نواب شاہ میں مسافربس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نواب شاہ میں اس وقت دوڑ روڈ پر پیش آیا جب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔

(جاری ہے)

حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 10 شدید ہوئے مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ذرائع کے مطابق زخمیوں میں تین افراد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے -

متعلقہ عنوان :