تحریک انصاف کا عوامی تحریک کو خوش آمدید
اتوار 10 اگست 2014 23:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ 14اگست کو حکومت مخالف مارچ میں ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے حامیوں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر عمران اسماعیل نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ جو بھی جماعت مارچ میں شامل ہو گی اس کو خوش آمدید کہا جائے گا۔
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کا اتوار کو انقلاب مارچ کا یوم آزادی کے دن کرنے کا اعلان تحریک انصاف کے ساتھ پہلے سے "طے شدہ" نہیں تھا۔تحریک انصاف کے رہنما سے جب پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی کے مارچ میں پی اے ٹی کے جذباتی کارکنان کی شمولیت سے ان کا احتجاج پر تشدد ہونے کا خطرہ تو نہیں ہے؟ تو ان کا جواب تھا کہ ہم پر امن لوگ ہیں ہم تشدد نہیں چاہتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.