” گلو بٹ “ حکمران جماعت کیلئے طعنہ بن گیا،خواجہ سعد رفیق نے کمبخت کا بچہ قرار دے دیا
منگل 12 اگست 2014 22:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جنونی انداز میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرنے والا ” گلو بٹ “ حکمران جماعت کیلئے طعنہ بن گیا ۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کمبخت کا بچہ قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران جنونی انداز میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرنے والے گلو بٹ کو میڈیا نے (ن) لیگ کے کارکن کے طور پر پیش کیا تاہم مسلم لیگ (ن) نے اسے اپنا کارکن تسلیم کرنے سے انکار کر تے ہوئے اسکی تردید کی ۔
پولیس نے اسے گرفتارکر کے اسکے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا ۔(ن)لیگ کی جانب سے گلو بٹ سے لا تعلقی کے بعد بھی حکومت مخالف سیاسی جماعتوں نے گلوبٹ حکومت کیلئے طعنہ بنا ہوا ہے ۔گزشتہ روز وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے گفتگوکرتے ہوئے گلوبٹ کے بارے میں کئے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں نہیں جانتا کہ یہ کمبخت کا بچہ کون ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.