سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے
بدھ 13 اگست 2014 16:56
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر خوش قسمت ثابت ہوئے جیسا کہ وہ ایک کار حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا جب وہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹسٹ کے مکمل ہونے کے بعد مانچسٹر سے لندن کا سفر کررہے تھے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق گواسکر جوکہ اسکائی اسپورٹس کی کامنٹری ٹیم کے رکن ہیں، وہ اپنے ساتھی کامنٹریٹرس مارک نیکولاس اور قریبی دوست چندریش پٹیل کے ساتھ جاکوار گاڑی میں سفر کررہے تھے جو حادثہ کا شکار ہوگئی۔
اس موقع پر گواسکرپچھلی نشست پر بائیں جانب بیٹھے ہوئے تھے جبکہ ان کے ساتھ نکولاس بھی موجود تھیاور یہ گاڑی مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔ گواسکر کے ڈرائیور نے موقع پر تیزی سے ردعمل نہیں کیا کیونکہ گیلی سڑک پر گاڑی جلد قابو میں نہیں آئی اور اس نے دوسری گاڑی کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گواسکر نے کہا کہ معمولی چوٹ آئی ہے مکمل صحت یاب ہوں ڈرائیور کو تنبیہ کی تھی کہ گاڑی آہستہ چلائے مگر تیز رفتاری کے باعث یہ حادثہ پیش آگیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.