مظاہرین کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا،حسنی مبارک
جمعرات 14 اگست 2014 19:36
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک نے عدالت میں اپنا دفاع کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ انھوں نے 2011ء کے اوائل میں اپنے خلاف عوامی بغاوت کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں کا حکم نہیں دیا تھا۔انھوں نے ملک کے عدالتی نظام پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔عر ب ٹی وی کے مطابق حسنی مبارک نے قاہرہ میں عدالت میں پہلے سے تیارشدہ بیان پڑھ کر سنایا ہے۔
انھوں نے کہا:''حسنی مبارک نے،جو آج آپ کے سامنے حاضر ہے،مظاہرین کی ہلاکتوں یا مصریوں کا خون بہانے کا حکم نہیں دیا تھا۔نیزمیں نے افراتفری پھیلانے کا حکم جاری کیا تھا اور نہ سکیورٹی خلا پیدا کرنے کا حکم دیا تھا۔مصر کے سابق صدر نے عدالت میں لمبا چوڑا بیان پڑھا ہے جس میں انھوں نے فوجی افسر کی حیثیت سے اپنے کردار سے لے کر فروری 2011ء میں اپنے اقتدار کے خاتمے تک کے ادوار کا احاطہ کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.