ملکی سیاسی صورتحال میں آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں، کچھ بھی ہو سکتا ہے تاہم صورتحال 24گھنٹے کے بعد واضح ہو گی،یوسف رضاگیلانی
ہفتہ 16 اگست 2014 13:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء)سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال میں آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں، کچھ بھی ہو سکتا ہے تاہم صورتحال 24گھنٹے کے بعد واضح ہو گی ، لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ آئین کے آرٹیکل 199 کی صریحا خلاف ورزی ہے، آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت فیصلہ صرف وفاقی یا صوبائی حکومت یا متعلقہ اتھارٹی پر لاگو ہوتا ہے کسی سیاسی جماعت پرنہیں ۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا ۔ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے اس سے عدلیہ سیاست زدہ ہو جائے گی ۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ آئین کے آرٹیکل 199 کی صریحا خلاف ورزی ہے اور عدالت اس طرح کسی سیاسی رہنما یا جماعت کو ہدایات نہیں دے سکتی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.