عوام مخالفین کے پر کشش نعروں کے فریب میں نہیں آئینگے،اپوزیشن پانچ سال تک صبر سے کام لیں ‘ ہارون سلطان بخاری/ملک اقبال چنٹر
پیر 18 اگست 2014 17:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) صوبائی وزراء سید ہارون سلطان بخاری اور ملک اقبال چنٹرنے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے تمام وسائل برؤئے کار لا رہی ہے،عوام نے حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت پانچ سالوں میں حکومت کو ورثے میں ملنے والے مسائل کا خاتمہ کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامز ن کر دے گی۔
پارٹی ورکرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزراء نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا منشور ہی جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانا اور ملک میں استحکام پیدا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس کو ئی عملی پروگرام ہوتا تو وہ کے پی کے میں اب تک نافذ کر چکی ہو تی۔انہوں نے کہا کہ عوام اب پر کشش نعروں کے فریب میں نہیں آئیں گے اور آئین کی بالادستی ، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لئے کام کرتے رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.