خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ای ڈی اوز ہیلتھ کانفرنس،ہر ضلع میں محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
پیر 18 اگست 2014 17:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء)شہرقائد میں قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے ٹارگیٹڈآپریشن کے باوجودقتل وغارت کا تسلسل جاری ہے پیرکو فائرنگ اور پرتشددواقعات میں2خواتین اور بچی سمیت9افرادجاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق پیرآباد تھانے کی حدوداورنگی ٹاؤن کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، مقتولین کی شناخت جعفرحسین انصاری اور کاشف حسین رضوی کے ناموں سے ہوئی ہے۔
لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیاہے۔مقتولین قصبہ کالونی قلندریہ چوک کے رہائشی جبکہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین انچولی امام بارگاہ میں ادا کی گئی۔عزیز آباد کے علاقے حسین آباد فوڈ اسٹریٹ میں قائم لاجواب بیکری میں گھس کرنامعلوم مسلح موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.