تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچ ریڈ زون میں داخل ہوگئے

منگل 19 اگست 2014 22:08

تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچ ریڈ زون میں داخل ہوگئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) عمران خان اور طاہر القادری کی قیادت میں شروع ہونے والے ریڈ زون میں داخل ہو گئے ہیں۔ریڈ زون کی لائیٹں بند کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

عوامی تحریک کے کارکنان نے منظم انداز سے ہاتھوں کی زنجیر بنائی ہوئی ہے جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی نواز شریف اور حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔