عمران خان،طاہرالقادری نےاخلاقیات سےگری زبان استعمال کی،اچکزئی
بدھ 20 اگست 2014 14:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔0 2اگست 2014ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے اختلاقیات سے گری زبان استعمال کی، ہم شرافت کی زبان استعمال کر رہے ہیں اور وہ بدتمیری پر اتر آئے ہیں۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں اظہار رائے کے دوران پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری نے اخلاقیات سے گری زبان استعمال کی، ہم شرافت کی زبان استعمال کر رہے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں، شرافت میں ہی معاملات حل ہوجائیں تو زیادہ اچھا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی دوسری پارلیمنٹ کونہیں مانتے، یہ پارلیمنٹ 20 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ ہے، پارلیمنٹ کے باہر کے حالات سے متعلق اچکزئی نے ایوان کو بتایا کہ لاجز اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے راستے بند ہیں، راستے بند ہونے کے باعث کئی گھنٹے تاخیر سے اجلاس میں پہنچے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.